نمبر 6648کتاب 45، نمبر 145عربی نمبر شمار 2610.03
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ .
حفص بن غیاث نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ۔
ماخذ میں اس روایت کا کوئی درجہ درج نہیں۔