نمبر 3738کتاب 18، نمبر 83عربی نمبر شمار 1490.04
وَحَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، جَمِيعًا عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ بَعْضِ، أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَعْنَى حَدِيثِهِمْ .
ایوب اور عبیداللہ دونوں نے نافع سے ، انہوں نے صفیہ بنت ابی عبید سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی اور اہلیہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ان ( لیث بن سعد ، عبداللہ بن دینار اور یحییٰ بن سعید ) کی حدیث کے ہم معنی حدیث روایت کی
ماخذ میں اس روایت کا کوئی درجہ درج نہیں۔