سیدھے مواد پر جائیں
صحیح مسلم

نمبر 3261

نمبر 3261کتاب 15، نمبر 468عربی نمبر شمار 827.07
وَحَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، جَمِيعًا عَنْ مُعَاذِ بْنِ هِشَامٍ، - قَالَ أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، - حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ لاَ تُسَافِرِ امْرَأَةٌ فَوْقَ ثَلاَثِ لَيَالٍ إِلاَّ مَعَ ذِي مَحْرَمٍ ‏"‏ ‏.‏
قزعہ ‌نے ‌كہا ‌میں ‌نے ‌ابو ‌سعید ‌سے ‌ایك ‌حدیث ‌سنی ‌جو ‌مجھے ‌بہت ‌پسند ‌آئی ‌اور ‌میں ‌نے ‌ان ‌سے ‌كہا ‌آپ ‌نے ‌رسول ‌اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌سے ‌سنی ‌ہے ‌؟ ‌انہوں ‌نے ‌كہا ‌كہ ‌جو ‌میں ‌نے ‌ان ‌سے ‌نہ ‌سنی ‌ہوتی ‌تو ‌میں ‌كیا ‌رسول ‌اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌كی ‌طرف ‌نسبت ‌كرتا ‌جو ‌آپ ‌سے ‌نہیں ‌سنی ‌اب ‌سنو ‌كہ ‌جناب ‌رسول ‌اللہ ‌نے ‌فرمایا ‌نہ ‌باندھو ‌تم ‌كجاووں ‌كو ‌ ‌ ( ‌یعنی ‌سفر ‌نہ ‌كرو ‌ ) ‌مگر ‌تین ‌مسجدوں ‌كی ‌طرف ‌ایك ‌میری ‌یہ ‌مسجد ‌اور ‌دوسری ‌مسجدالحرام ‌اور ‌تیسری ‌مسجد ‌اقصی ‌اور ‌سنا ‌میں ‌نے ‌آپ ‌سے ‌كہ ‌فرماتے ‌تحے ‌كہ ‌كوئی ‌عورت ‌سفر ‌نہ ‌كرے ‌دو ‌دن ‌كا ‌زمانہ ‌میں ‌سے ‌مگر ‌اس ‌كے ‌ساتھ ‌ذو ‌محرم ‌ہو ‌یا ‌اس ‌كا ‌شوہر ‌ہو ‌۔

ماخذ میں اس روایت کا کوئی درجہ درج نہیں۔

ہر روایت کے نیچے ڈیٹا سیٹ کا اپنا ترجمہ ہے، جیسا ہے ویسا ہی دکھایا گیا ہے۔ اس میں کسی مترجم کا نام درج نہیں، اس کے حقوق کی تصدیق نہیں ہوئی، اور کسی نے اسے عربی سے ملا کر نہیں جانچا؛ بعض روایات کا کوئی ترجمہ نہیں۔ اصل متن عربی ہے۔

کتاب 15 · The Book of Pilgrimage

عربی متن، نمبر شمار، کتابوں کے نام اور درجات بالکل ویسے ہی دکھائے گئے ہیں جیسے وہ ایک کھلے ڈیٹا سیٹ (hadith-api) میں درج ہیں۔ سبیل نے ابھی نہ اس کی درستی کی تصدیق کی ہے نہ اس کے حقوق کی، اور اس کا علمی جائزہ ابھی شروع نہیں ہوا۔ اس وقت تک کسی روایت پر اعتماد کرنے سے پہلے اسے کسی مطبوعہ نسخے سے ملا لیں۔